لاری ساولے وفات پا گئے

لاری ساولے وفات پا گئے

سڈنی(اسپورٹس ڈیسک)ویسٹرن آسٹریلیا کے بیٹر اور آسٹریلین کرکٹ ٹیم کے سابق چیف سلیکٹر لاری ساولے 96 برس کی عمر میں انتقال کر گئے ۔انہوں نے 1982ء سے 1995ء تک 13 برسوں میں سلیکشن کمیٹی کیلئے خدمات نبھائیں جس میں سے گیارہ برس وہ سربراہ بھی رہے ۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

ویسٹرن آسٹریلیا کے بیٹر اور آسٹریلین کرکٹ ٹیم کے سابق چیف سلیکٹر لاری ساولے 96 برس کی عمر میں انتقال کر گئے ۔انہوں نے 1982ء سے 1995ء تک 13 برسوں میں سلیکشن کمیٹی کیلئے خدمات نبھائیں جس میں سے گیارہ برس وہ سربراہ بھی رہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں