نوجوان کھلاڑیوں سے بڑی اُمیدیں وابستہ : شاداب خان

 نوجوان کھلاڑیوں سے بڑی  اُمیدیں وابستہ : شاداب خان

لاہور(سپورٹس ڈیسک )قومی ٹی ٹونٹی ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان نے کہاہے کہ اللہ کا شکر ہے کہ ٹیم میں دوبارہ موقع ملا اور ایک ذمہ داری بھی ملی ہے ۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

اور اُمید ہے کہ اس ذمہ داری کو بھرپور طرح سے نبھاؤں گا۔نیوزی لینڈ روانگی سے قبل پی سی بی کی جانب سے جاری کی گئی ویڈیو میں شاداب خان نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پہلی مرتبہ ٹیم کا حصہ بننے والے نوجوان کھلاڑیوں سے بڑی اُمیدیں وابستہ ہیں، اب ماڈرن ڈے کرکٹ کھیلیں گے امید ہے کہ ہم کامیاب ہونگے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں