لائل پور میوزیم میں کیک کاٹاگیا اصغر مخدومی کی فیملی سمیت شرکت

 لائل پور میوزیم میں کیک کاٹاگیا   اصغر مخدومی کی فیملی سمیت شرکت

فیصل آباد(خصوصی رپورٹر)پاکستان کے 77ویں یوم آزادی کی خوشی میں لائل پور میوزیم فیصل آباد میں کیک کاٹنے۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 کی پروقار تقریب کا اہتمام ہوا جس میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد اور وزیٹرز نے شرکت کی اور ملک کی استحکام و بقا کے لیے دعائیں مانگیں۔جشن آزادی کی اس تقریب میں قائداعظم کے قریبی ساتھی و تحریک پاکستان کے سر گرم رکن بانوے سالہ اصغر مخدومی اور ان کی فیملی نے خصوصی شرکت کی۔  

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں