پراپرٹی لین دین کے دوران شہری کو فراڈ کا شکار بنا دیا

پراپرٹی لین دین کے دوران  شہری کو فراڈ کا شکار بنا دیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پراپرٹی لین دین کے دوران شہری کو لاکھوں روپے مالیت کے فراڈ کا شکار بنا دیا گیا۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

تھانہ کوتوالی میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے طاہر محمود نے پولیس کو بتایا کہ ملزمان کی جانب سے پراپرٹی کی لین دین کے دوران اسے لاکھوں روپے مالیت کے فراڈ کا شکار بناتے ہوئے جعلی اور بوگس دستاویزات فراہم کر دیئے گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں