نو شہرہ :زائد کرایہ کی روک تھام کیلئے میاں رضوان فوکل پرسن مقرر

نو شہرہ :زائد کرایہ کی روک تھام  کیلئے میاں رضوان فوکل پرسن مقرر

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا )ڈپٹی کمشنر نوید احمد کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر جواد حسین پیرزادہ ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی نے عیدالفطر پر کے موقع پر دفتر میونسپل کمیٹی میں ایمرجنسی کنٹرول روم قائم کیا گیا ہے۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 جہاں شہری فون نمبر 0556760728پر اپنی شکایات درج کروا سکتے ہیں شکایت کے ازالے کے بعد عملہ شکایت کنندہ کو واپسی اطلاع کریگا سپرنٹنڈنٹ میاں رضوان علی کو فوکل پرسن مقرر کیا گیا ہے ، یہ سنٹر دو شفٹوں میں کام کریگا پہلی شفٹ صبح8بجے سے دوپہر ایک بجے تک جبکہ دوسری شفٹ ایک بجے سے شام 6بجے شام تک کام کریگی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں