کامونکے :جیب تراش نے بازار آئی خاتون کے پیسے نکال لئے

کامونکے (نامہ نگار ) جیب تراش نے بازار آئی خاتون کے پیسے نکال لئے ۔ نواحی گاؤں لالو پور کے شہزاد عالم کی اہلیہ مین بازار میں عید کی خریداری کررہی تھی ۔۔
کہ اس دوران جیب تراش ہجوم کا فائدہ اُٹھاتے ہوئے خاتون کے پر س سے 25 ہزارروپے نکال کر فرار ہوگیا۔سٹی پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔