وزیر آباد : جامعہ مہریہ غفوریہ کے طلبا میں عید گفٹس تقسیم

وزیر آباد : جامعہ مہریہ غفوریہ  کے طلبا میں عید گفٹس تقسیم

وزیرآباد(نا مہ نگار) مرکزی جامعہ مسجد مہریہ غفوریہ مہر آباد بھٹی کے وزیر آبادمیں جامعہ مہریہ غفوریہ کے طلبا میں عید گفٹس تقسیم کرنے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

پیر محمد عارف ہزاروی،قاری محمد شریف سمیت اہل علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی،تقریب میں تمام گفٹس مسجد کے نمازیوں کے ہاتھ سے بچوں کو سوٹ، جوتے ‘ تسبیح کے تحائف اور دو ہزار روپے عیدی دلوائی گئی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں