وزیرآباد:تجاوزات کیخلاف آ پریشن ، چھا بڑی فروشوں کا احتجاج

وزیرآباد:تجاوزات کیخلاف  آ پریشن ، چھا بڑی فروشوں کا احتجاج

وزیرآباد(نامہ نگار)تجاوزات کیخلاف آپر یشن جاری،پنجاب حکومت کے ویژن صاف ستھرا پنجاب کے تحت ضلع وزیرآباد کو خوبصورت بنانے ۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

اور تجاوزات سے پاک کرنے کرنے کیلئے انتظامیہ متحرک،تجاوزات کی وجہ سے خواتین ‘بچوں ، بزرگوں کا بازار سے گزرنا مشکل ہورہا تھا،شہریوں کی شکایات پر اسسٹنٹ کمشنر وزیرآباد محمد رب نواز چدھڑ اور چیف آفیسر بلدیہ عمیر دلدار وڑائچ کی نگرانی میں غیر قانونی تجاوزات کیخلاف آپریشن کیا گیا،ریڑھی بانوں اور چھابڑ ی فروشوں کا آپریشن کے خلاف احتجاج،کار سرکار میں مداخلت پر ریڑھی بان گرفتار کر لئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں