گھر ،شاپ کے سامنے سے چوری

راہوالی(نمائندہ دنیا )گوجرانوالہ کے شہروز نے راہوالی پلی سٹاپ پر زبیر پان شاپ پر جبکہ کشمیر کالونی کے رہائشی بابر مسیح نے اپنے گھر کے باہر موٹر سائیکل کھڑی کی جسے چور چرا کر لے گئے ۔
گوجرانوالہ کے شہروز نے راہوالی پلی سٹاپ پر زبیر پان شاپ پر جبکہ کشمیر کالونی کے رہائشی بابر مسیح نے اپنے گھر کے باہر موٹر سائیکل کھڑی کی جسے چور چرا کر لے گئے ۔