راہوالی:خودساختہ موٹر سائیکل سٹینڈ قائم کرنیوالے 2افراد گرفتار

راہوالی:خودساختہ موٹر سائیکل سٹینڈ  قائم کرنیوالے 2افراد گرفتار

راہوالی (نامہ نگار)نیشنل موٹر وے پولیس کے سینئر آفیسر محمود احمد نے سستا بازار کے باہر جی ٹی روڈ کیساتھ خودساختہ موٹر سائیکل سٹینڈ قائم کرکے لوگوں سے بھتہ وصول کرنے اور ٹریفک میں رکاوٹ پیدا کرنے کے الزام میں دو افراد کیخلاف تھانہ کینٹ میں مقدمہ درج کرادیا۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 گرفتار کئے جانیوالے سب ٹھیکیدار سے دو بھتہ فیس کی کاپیاں اور لوگوں سے لئے گئے بھتہ کی رقم 17540روپے برآمد کرکے قبضہ میں لے لئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں