صوبائی وزیرشافع حسین سے چیئرمین سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی ملاقات

صوبائی وزیرشافع حسین سے چیئرمین  سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی ملاقات

گجرات (نامہ نگار )صوبائی وزیرصنعت وتجارت چودھری شافع حسین سے سٹی صدرمسلم لیگ وچیئرمین سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی علی ابرارجوڑا نے ملاقات کی،ملاقات میں گجرات شہرمیں جاری ترقیاتی کاموں،شہری مسائل سمیت دیگراہم امور پرتبادلہ خیال کیاگیا۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 علی ابرارجوڑا نے کہاکہ شہرمیں سیوریج سسٹم کی درستگی کیلئے جٹووکل ڈسپوزل سٹیشن فنکشنل ہوچکاہے جبکہ سروس موڑ پرسیوریج پائپ لائن بچھانے کاکام تیزی سے جاری ہے ۔جلد منصوبہ مکمل ہوجائے گا جس سے رحمن شہید روڈ پربارشی پانی کی فوری نکاسی ممکن ہوسکے گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں