جبری محنت کے خاتمے کیلئے قومی کانفرنس

جبری محنت کے خاتمے کیلئے قومی کانفرنس

کراچی(اسٹاف رپورٹر)جبری محنت کے خاتمے کے لیے مقامی ہوٹل میں قومی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ کانفرنس کی صدارت شاہد عبدالسلام تھہیم نے کی، جنہوں نے اپنے خطاب میں حکومت کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

کہ ہم سب کو مل کر کام کرنا ہوگا تاکہ ہر شہری کو محفوظ اور باعزت ماحول فراہم کیا جا سکے ۔ انہوںنے اس بات کی بھی یقین دہانی کروائی کہ جبری محنت کے خاتمے کے لیے موثر پالیسیاں اور اقدامات کیے جائیں گے ، اور قانونی اصلاحات اور نگرانی کے نظام کو مزید بہتر بنایا جائے گا۔آئی ایل او کے ایڈوائزر، اولوریمی ڈوہرتی نے جبری محنت کے خاتمے کے لیے جاری اقدامات اور مختلف پراجیکٹس پر روشنی ڈالی۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں