گھریلو ناچاقی پرخودکشی
کراچی(اسٹاف رپورٹر)لانڈھی گلشن بونیر بشیر چوک کے قریب گھر میں خود کو گولی مار کر40 سالہ شمس القمر نے خودکشی کرلی۔
ابتدائی تحقیقات کے مطابق متوفی نے گھریلو ناچاقیوں سے تنگ آکر خودکشی کی۔