ہوائی فائرنگ، مقدمہ درج

 ہوائی فائرنگ، مقدمہ درج

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)رام ریحان میں گزشتہ نصف شب کے قریب نامعلوم افراد کی ہوائی فائرنگ سے علاقہ گونج اٹھا، لوگ ہڑبڑا کر اٹھ گئے، پولیس موقع پر پہنچ ،پانچ نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

رام ریحان میں گزشتہ نصف شب کے قریب نامعلوم افراد کی ہوائی فائرنگ سے علاقہ گونج اٹھا، لوگ ہڑبڑا کر اٹھ گئے، پولیس موقع پر پہنچ ،پانچ نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں