فائرنگ سے 4افراد زخمی سکیورٹی گارڈ گرفتار

لاہور (کرائم رپورٹر) کاہنہ پولیس نے فائرنگ کرنے والے سکیورٹی گارڈ کو گرفتار کر لیا۔۔۔
گارڈ کی فائرنگ سے 4افراد زخمی ہوئے ۔ملزم اور مضروب افراد لین ٹیکسٹائل فیکٹری میں کام کرتے تھے ، جھگڑا ہوا جس پر ملزم نے فائرنگ کی،راشد، اسرار، عثمان اور قربان زخمی ہوئے جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔ملزم شاذاب سے پستول برآمد کرلیا گیا۔