سابقہ دشمنی ،مسلح افراد نے شہری کو گولیاں مار دیں

سابقہ دشمنی ،مسلح افراد نے شہری کو گولیاں مار دیں

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)سابقہ دشمنی پر مسلح افراد نے شہری کو گولیاں مار دیں۔تھانہ سمن آباد کے علاقہ مظفرکالونی میں نعمان اصغر گھر کے باہر موجود تھا کہ۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 مخالفین میں شامل ملز موں نے اسے زبردستی قابو کرلیا اور تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد فائرنگ کردی جس سے وہ لہولہان ہوگیا۔ جبکہ ملزم سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتے اسلحہ لہراتے ہوئے فرار ہوگئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں