کریک ڈاؤن،33جواری ،2منشیات فروش گرفتار

کریک ڈاؤن،33جواری ،2منشیات فروش گرفتار

قصور(نمائندہ دنیا) تھانہ بی ڈویژن پولیس نے مختلف مقامات پر کارروائیاں کرتے ہوئے 35 ملزموں کو گرفتار کر لیا۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

پولیس نے کریک ڈاؤن کے دوران اسلامو درزی سمیت 2 اڈوں پر بھاری نفری کیساتھ چھاپہ مارکر 33 جواریوں کو رنگے ہاتھوں پکڑکر لاکھوں کی نقدی برآمد کر لی۔ پولیس نے منشیات فروش فیصل اور امانت مسیح کوڈیڑھ کلو چرس اور 25لٹرشراب سمیت گرفتار کرلیا،پولیس نے ملزموں کے خلاف مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں