جھوٹی کال کرنے والا پکڑا گیا

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)واردات کی جھوٹی کال کرنا شہری کو مہنگا پڑا گیا۔تھانہ سٹی جڑانوالہ کے علاقہ میں افضل نے پولیس کو واردات کی اطلاع دی جو پڑتال کرنے پر بوگس نکلی۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
واردات کی جھوٹی کال کرنا شہری کو مہنگا پڑا گیا۔تھانہ سٹی جڑانوالہ کے علاقہ میں افضل نے پولیس کو واردات کی اطلاع دی جو پڑتال کرنے پر بوگس نکلی۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔