چور شہری کا بجلی میٹر لے گیا

 چور شہری کا بجلی میٹر لے گیا

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)نامعلوم چور شہری کا بجلی میٹر لے اڑا۔تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقہ نعمت کالونی میں نامعلوم چوروسیم رشید نامی شہری کے گھر کے باہر سے رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے تار کاٹ کر میٹر لے گیا۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

نامعلوم چور شہری کا بجلی میٹر لے اڑا۔تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقہ نعمت کالونی میں نامعلوم چوروسیم رشید نامی شہری کے گھر کے باہر سے رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے تار کاٹ کر میٹر لے گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں