کالاباغ : نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ماں بیٹی قتل

کالاباغ: (دنیانیوز) پنجاب کے ضلع میانوالی کے علاقے عیسیٰ خیل میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ماں بیٹی کوقتل کردیا۔

پولیس کے مطابق مقتولین کی شناخت شاہین بی بی اورسویرا کے نام سے ہوئی، عیسی خیل پولیس نے موقع پر پہنچ کر تفتیش شروع کر دی جبکہ لاشوں کو قانونی کارروائی کیلئے ہسپتال منتقل کردیاگیا۔
 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں