کاجول کا سوشل میڈیا سے بریک لینے کا اعلان، تمام پوسٹیں ڈیلیٹ

ممبئی: (ویب ڈیسک) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کاجول نے سوشل میڈیا سے بریک لینے کا اعلان کر دیا۔

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سوشل میڈیا سے بریک لینے کے اعلان کے ساتھ کاجول نے ایک پوسٹ شیئر کی جس میں درج تھا کہ ’مجھے زندگی کی مشکل ترین آزمائش کا سامنا ہے‘۔

دوسری جانب کاجول نے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے بھی اپنی تمام تصاویر ڈیلیٹ کردی ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں