امریکا نے کبھی شہریوں کو نشانہ نہیں بنایا، امریکی نائب صدر

واشنگٹن: (دنیا نیوز) امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ امریکا نے کبھی شہریوں کو نشانہ نہیں بنایا۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی نائب صدر نے کہا کہ ایران کو بحری جہازوں پر حملے بند کرنا ہوں گے، جارحانہ رویہ ترک کرنا ہوگا۔

جے ڈی وینس کا کہنا تھا کہ ایران کو کسی صورت جوہری ہتھیار رکھنے کی اجازت نہیں دے سکتے، تیل کی قیمتوں میں اضافہ ایران کی وجہ سے ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...