اسرائیلی انتہا پسند وزیر کا غزہ سے فلسطینیوں کی بیرون ملک منتقلی کا منصوبہ پیش

تل ابیب: (دنیا نیوز) اسرائیل کے انتہا پسند وزیر اتماربن گویر نے غزہ سے فلسطینیوں کی بیرون ملک منتقلی کا منصوبہ پیش کردیا۔

اسرائیل کے انتہا پسند وزیر اتماربن گویر نے کہا کہ پہلے سال اڑھائی لاکھ فلسطینیوں کو غزہ سے باہر بھیجا جائے گا، آئندہ چھ برس میں تقریباً 20 لاکھ آبادی کو منتقل کرنے کا ہدف ہے۔

انہوں نے دعویٰ کیا کہ کچھ ممالک فلسطینیوں کو قبول کرنے کیلئے تیار ہیں تاہم انہوں نے ان ممالک کے نام نہیں بتائے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...