امریکا کی ایران کی مالی معاونت کرنیوالے عالمی مالیاتی اداروں کو سنگین نتائج کی دھمکی
واشنگٹن: (دنیا نیوز) امریکی محکمہ خارجہ نے کہا کہ ایران کی مالی معاونت کرنے والے عالمی مالیاتی ادارے خبردار رہیں۔
امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ ایرانی حکومت کی غیرقانونی مالی سرگرمیوں میں سہولت کاری کے سنگین نتائج ہوں گے، ایرانی حکومت کو عالمی سطح پر تنہا کرنے کیلئے تمام ذرائع استعمال کرتے رہیں گے۔
امریکی محکمہ خارجہ کا مزید کہنا ہے کہ نئی امریکی پابندیاں دنیا بھر کے مالیاتی اداروں کیلئے واضح پیغام ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments