نئے انتظامی یونٹس بارے تحریک انصاف میں مثبت سوچ پائی جاتی ہے: شفیع جان

اسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراطلاعات خیبرپختونخوا شفیع جان کہتے ہیں نئے انتظامی یونٹس کے حوالے سے تحریک انصاف میں مثبت سوچ پائی جاتی ہے۔

وزیر اطلاعات خیبر پختونخوا شفیع جان نے پروگرام ٹونائٹ ود ثمر عباس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ لیڈر شپ کے اس حوالے سے بیانات موجود ہیں لیکن حتمی فیصلہ بانی پی ٹی آئی کریں گے۔

شفیع جان کا مزید کہنا تھا اس حوالے سے حکومت نے تحریک انصاف سے ابھی تک کوئی رابطہ نہیں کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...