امریکی کی سعودیہ کو 5 ارب 75 کروڑ ڈالر کے جدید ہتھیار فروخت کرنیکی منظوری
واشنگٹن: (دنیا نیوز) امریکی محکمہ خارجہ نے سعودی عرب کو 5 ارب 75 کروڑ ڈالر کے جدید ہتھیار فروخت کرنے کی منظوری دے دی۔
منظوری کے تحت سعودی عرب کو ایکسٹینڈڈ رینج جے ڈی ای ایمز اور اے جی ٹی 1500 ٹینک انجنز فروخت کئے جائیں گے۔
جے ڈی ای ایمز کی تیاری میں بوئنگ جبکہ اے جی ٹی 1500 ٹینک انجنز کی تیاری میں ہنی ویل مرکزی ٹھیکیدار ہوگا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments