ایرانی فوج کا امریکا کو خطے سے انخلا کا مشورہ
تہران: (دنیا نیوز) ترجمان ایرانی فوج بریگیڈیئر جنرل اکرمی نیا نے امریکا کو خطے سے انخلا کا مشورہ دے دیا۔
ترجمان ایرانی فوج بریگیڈیئر جنرل اکرمی نیا کا کہنا ہے کہ خطے میں امریکی فوج کو درپیش مشکلات کی جڑ حکام کی غلطیاں ہیں۔
بریگیڈیئر جنرل اکرمی نیا کے مطابق امریکی عوام کے مسائل کی وجہ خودمختار قوم پر جارحیت کی غلط پالیسی ہے۔
انہوں نے کہا کہ امریکا کیلئے مناسب لائحہ عمل زمینی حقائق کو تسلیم کرنا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments