امریکا کا مشرق وسطیٰ میں اپنے شہریوں کیلئے سکیورٹی الرٹ جاری

واشنگٹن: (دنیا نیوز) مشرق وسطیٰ میں مسلح حملوں کے بڑھتے خطرات کے پیش نظر امریکا نے اپنے شہریوں کے لیے سکیورٹی الرٹ جاری کرتے ہوئے محتاط رہنے کی ہدایت کردی۔

امریکی حکام کے مطابق ایران کی جانب سے خطے میں امریکی حکومتی عہدیداروں کو نشانہ بنانے کی کوششوں کا خدشہ ہے، جبکہ حوثی ملیشیا کے حملوں سے بھی خلیجی ممالک کی سکیورٹی کو خطرات لاحق ہیں۔

امریکی حکام نے فضائی پروازیں منسوخ ہونے اور فضائی حدود بند ہونے کا خدشہ بھی ظاہر کیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...