شکارپور: غیرت کے نام پر ملزم نے بیوی کو قتل کر ڈالا

شکارپور: (دنیا نیوز) مدئجی کے گاؤں چوڈھیو شر میں غیرت کے نام پر ملزم نے اپنی بیوی کو قتل کر ڈالا۔

پولیس کے مطابق مقتولہ کی شناخت 24 سالہ رضیہ خاتون کے نام سے ہوئی ہے، واقعے کے بعد ملزم شوہر گگن شر فرار ہوگیا۔

مقتولہ کے جسم پر تشدد کے نشانات بھی موجود ہیں، پولیس نے لاش ضروری کارروائی کیلئے سول ہسپتال منتقل کر دی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...