آئزن کوٹ کی نیتن یاہو کی اسرائیلی پارلیمنٹ میں تقریر پر سخت تنقید، شرمناک قرار دیدی
تل ابیب: (دنیا نیوز) آئزن کوٹ نے وزیراعظم نیتن یاہو کی اسرائیلی پارلیمنٹ میں کی گئی تقریر پر سخت تنقید کر دی۔
آئزن کوٹ نے کہا کہ وہ ایک ایسے وزیر اعظم کی تقریرسنتے رہے جو خام خیالیوں میں مبتلا، نفرت انگیز اور شرمناک تھی، نیتن یاہو اپنی مدت پوری کر چکے ہیں اوراب حکومتی منصب کو سیاسی مقاصد کیلئےاستعمال کر رہے ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ آج مجھے پہلے سے بھی زیادہ یقین ہو گیا ہے کہ وہ اس عہدے کے لائق نہیں ہیں، ایک منٹ کے لئے بھی نہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments