71 فیصد امریکی ایران سے جنگ کے مخالف نکلے
واشنگٹن: (دنیا نیوز) نئے سروے میں 71 فیصد امریکی ایران سے جنگ کے مخالف نکلے۔
ٹرمپ کے مواخذے کے سوال پر 33 فیصد نے کہا یہ ملک کے لئے اچھا ہوگا، 42 فیصد نے ٹرمپ کے مواخذے کو ملک کے حق میں برا قرار دیا۔
ایران سے جنگ کے خاتمے کے لئے کانگریس کے ایکشن کے حق میں جن 71 فیصد نے رائے دی ان میں 51 فیصد ریپلکنز، جبکہ 39 فیصد ڈیموکریٹس ہیں۔
سروے میں 62 فیصد امریکیوں نے ٹرمپ کے لگائے محصولات کے خاتمے کے حق میں رائے دی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments