ٹینٹ پیگنگ ورلڈ کپ کے انفرادی راؤنڈ میں پاکستان نے سلور میڈل جیت لیا

اردن: ( دنیا نیوز) اردن میں جاری ٹینٹ پیگنگ (نیزہ بازی) ورلڈ کپ کے انفرادی راؤنڈ میں پاکستان نے چاندی کا تمغہ جیت لیا۔

پاکستانی نیزہ باز ناصر عباس نے انفرادی کیٹیگری میں سلور میڈل اپنے نام کیا۔

ناصر عباس نے ورلڈ کپ کے دوسرے روز سوارڈ اور پیگ مقابلوں میں سلور میڈل جیتا۔

ٹینٹ پیگنگ ورلڈ کپ میں آج آخری دن ہے جس میں مجموعی پوزیشنز کا فیصلہ ہو گا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...