بلھے شاہ ڈی ایچ کیو ہسپتال میں سکیورٹی گارڈ ڈاکٹر کے فرائض ادا کرنے لگے

قصور: (دنیا نیوز) بلھے شاہ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال کی ایمرجنسی وارڈ میں سکیورٹی گارڈ ڈاکٹر کے فرائض ادا کرنے لگے۔

ہسپتال میں ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل سٹاف غائب، فوٹیج میں واضح طور دیکھا جاسکتا ہے ایمرجنسی وارڈ میں سکیورٹی گارڈ بچے کو ڈرپ لگا رہا ہے۔

میڈیکل آفیسر کے مطابق اس میں پریشان ہونے کی ضرورت نہیں، ہسپتال میں خاکروب بھی انجکشن وغیرہ لگا دیتے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں