چارسدہ: شدید طوفان نے تباہی مچادی، مختلف واقعات میں 2 افراد جاں بحق

چارسدہ: (دنیا نیوز) شبقدر میں شدید طوفان اور آندھی کے باعث چھتیں اور دیواریں گرنے سے دو افراد جاں بحق جبکہ 10 زخمی ہوگئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونیوالوں میں ایک خاتون اور ایک نوجوان شامل ہے، جاں بحق افراد کی لاشوں اور زخمیوں کو ٹی ایچ کیو ہسپتال شبقدر منتقل کردیا گیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں