میررضا کیس، جبران ناصر کا مرتضیٰ وہاب کی پریس کانفرنس پر ردعمل
کراچی: (دنیا نیوز) میررضا کیس میں میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کی پریس کانفرنس پر وکیل جبران ناصر کا ردِ عمل بھی سامنے آگیا۔
اپنے ردعمل میں وکیل جبران ناصر نے کہا کہ میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ والدین حکومت پر اعتماد کریں۔
جبران ناصر نے کہا کہ سندھ حکومت کم سے کم جوڈیشل کمیشن کے ٹی او آرز اور نوٹیفکیشن تو شیئر کرے، ٹی او آرز اور نوٹیفکیشن کی ڈیمانڈ اہل خانہ 24 گھنٹوں سے کر رہے ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments