میر رضا کیس، جوڈیشل کمیشن نے مزید 6 افراد کو طلب کرلیا
کراچی: (دنیا نیوز) میر رضا کیس میں جوڈیشل کمیشن نے مزید چھ افراد کو 21 ستمبر کو پیشی کے لئے نوٹسز جاری کردیئے۔
کمیشن نے میر رضا کے اکاونٹنٹ عمیر کو طلب کرلیا، ڈاکٹر اسامہ اور ڈی جی ہیلتھ کو بھی آئندہ اجلاس میں طلب کرلیا گیا۔
جوڈیشل کمیشن نے میر رضا کے بزنس سپروائزر کاظم کو بھی پیش ہونے کی ہدایت کردی، احمد شیخ اور علی شاز کو بھی پیشی کے نوٹس جاری کردئیے گئے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments