مانسہرہ: آسمانی بجلی گرنے سے 2 کمسن بہنیں جاں بحق

مانسہرہ: (دنیا نیوز) وادی منور سیریاں کے مقام پر آسمانی بجلی گرنے سے 2 کمسن بہنیں جاں بحق ہوگئیں۔

پولیس کے مطابق آسمانی بجلی گرنے سے دو گھروں کو بھی نقصان پہنچا جس کے نتیجے میں مکان کے ملبے تلے دب کر 2 خواتین سمیت 3 افراد زخمی ہوئے۔

ریسکیو 1122 کے عملے نے زخمیوں کو ملبے سے نکال کر مقامی ہسپتال منتقل کر دیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...