حج 2025ء کے لئے ویکسین میننجائٹس لگوانا لازمی قرار

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

ریاض: (دنیا نیوز) حج 2025ء کے لئے ویکسین میننجائٹس لگوانا لازمی قرار دے دیا گیا۔

سعودی وزارت حج و عمرہ کے مطابق حج میں تمام شہریوں اور غیر ملکی افراد کو میننجائٹس ویکسین لگوانا ہو گی، ویکسین کے بغیر حج کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

ویکسین کے بغیر حج پیکجز اور رجسٹریشن بھی نہیں ہو سکے گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں