شمالی عراق کے شہر اربیل میں مختلف مقامات پر پانچ ڈرون حملوں کی اطلاعات

بغداد: (دنیا نیوز) شمالی عراق کے شہر اربیل میں مختلف مقامات پر پانچ ڈرون حملوں کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔

اربیل پولیس کے مطابق ایک ڈرون کو شہر کے وسط میں واقع امریکی قونصل خانے کے قریب مار گرایا گیا جس کے نتیجے میں آگ بھڑک اٹھی اور قونصل خانے کے فضائی دفاعی نظام کو فعال کر دیا گیا

دو دیگر ڈرون شہر کے مضافات میں واقع امریکی فوجی اڈے کے قریب گر کر تباہ ہوئے، ایک علیحدہ واقعے میں ایک ڈرون اربیل ایئرپورٹ کی بیرونی دیوار کے قریب پھٹ گیا، جس کے باعث کچھ پروازوں میں تاخیر ہوئی

جبکہ ایک اور ڈرون شہر کے مشرق میں واقع حریری ایئربیس کے اوپر مار گرایا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...