اسرائیل امریکا میں عوامی رائے کی جنگ ہار رہا ہے، جے ڈی وینس

واشنگٹن: (دنیا نیوز) امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ اسرائیل امریکا میں عوامی رائے کی جنگ ہار رہا ہے۔

امریکی پوڈ کاسٹر جو روگن کو انٹرویو میں وینس نے کہا اسرائیل امریکا کا اتحادی ہے تاہم انہوں نے یہ بھی تسلیم کیا کہ اسرائیل امریکی سیاست پر اثر انداز ہونے کی کوشش کرتا ہے۔

جے ڈی وینس نے کہا کہ اسرائیل اس معاملے میں زیادہ تر دیگر ممالک کے مقابلے میں کہیں زیادہ مؤثر ہے، اگرچہ اسرائیل امریکا کا قریبی اتحادی ہے لیکن وہ امریکی عوام کی رائے حاصل کرنے کے معاملے میں مشکلات کا سامنا کر رہا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...