ایرانی سپریم لیڈر اور صدر کی ملاقات، جاری جنگ، ملک کو درپیش چیلنجز پر گفتگو

تہران: (دنیا نیوز) ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای سے صدر مسعود پزشکیان کی اہم ملاقات ہوئی، ملک کو درپیش چیلنجز، جاری جنگی صورتحال اور معاشی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ایرانی میڈیا کے مطابق دونوں رہنماؤں نے عوام کی معاشی و معاشرتی ضروریات اور مستقبل کے امکانات پر تفصیلی گفتگو کی۔

میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ملاقات صدر پزشکیان کے عہدے کے تیسرے سال کے آغاز کے موقع پر ہوئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...