ایرانی قیادت اس وقت کمزور ترین حالت میں ہے، نیتن یاہو کا دعویٰ
تل ابیب: (دنیا نیوز) اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے دعویٰ کیا ہے کہ ایرانی قیادت اس وقت کمزور ترین حالت میں ہے۔
تل ابیب میں اسرائیلی فوج کے جنرل سٹاف سے خطاب کرتے ہوئے بنیامین نیتن یاہو نے کہا کہ ایران کی موجودہ حکومت کا خاتمہ اسرائیل کا مرکزی مقصد بن چکا ہے، ایران کی موجودہ حکومت کا خاتمہ ناممکن نہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ ایران سے لاحق خطرے کو ہمیشہ کیلئے ختم کرنے کی صلاحیت پر مکمل یقین ہے، ایرانی قیادت اپنی بقا کی جنگ لڑ رہی ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments