امریکی معیشت کیلئے تاریک مہینے آنے والے ہیں، ایرانی نائب صدر

تہران: (دنیا نیوز) ایرانی نائب صدر محمد رضا عارف نے کہا ہے کہ امریکی معیشت کیلئے تاریک مہینے آنے والے ہیں۔

ایرانی نائب صدر نے امریکی جارحیت کی صورت میں شدید ردعمل کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ایران کا سکیورٹی اور دفاعی نظام مزید جدید ہوگیا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ امریکی جارحیت پر ایران کا ردعمل جارح ملک کو تحفظ سے محروم کر دے گا، امریکیوں کو پٹرول اور ایندھن ذخیرہ کرنے پر غور کرنا چاہیے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...