آبنائے ہرمز ایران کی مرضی کے بغیر نہیں کھلے گی، ابراہیم عزیزی

تہران: (دنیا نیوز) ایرانی پارلیمان کی قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیٹی کے سربراہ ابراہیم عزیزی نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز ایران کی مرضی کے بغیر نہیں کھلے گی۔

ایک بیان میں ایرانی خارجہ پالیسی کمیٹی کے سربراہ نے کہا کہ جنگ کے بعد امریکی افواج ایران سے 500 میل دور چلی گئی ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ آبنائے ہرمز نہ کھول سکنے پر امریکا ایسے اقدامات کر رہا ہے، جبکہ ایران امریکی دھمکیوں کا جواب دینے کیلئے اپنی طاقت کا مظاہرہ کر رہا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...