ٹرمپ مئی میں سعودی عرب کا دورہ کرینگے ،وائٹ ہاؤس

واشنگٹن (اے پی پی)امریکی صدر ٹرمپ مئی میں سعودی عرب کا دورہ کریں گے ۔وائٹ ہا ئوس نے رواں ماہ کے آغاز میں اعلان کیا تھا ۔۔
کہ امریکی صدر جلد سعودی عرب کا دورہ کریں گے ۔ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ خطے میں امن کی بحالی کیلئے ولی عہد شہزادہ محمد کے ساتھ مل کر کام کریں گے ۔