اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے طلبہ کا لاہور آرٹس کونسل کا دورہ

اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے  طلبہ کا لاہور آرٹس کونسل کا دورہ

اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے طلبہ کے وفد نے لاہور آرٹس کونسل کے بورڈ آف گورنرز کے چیئر مین عطاالحق قاسمی سے ملاقات کی جس میں انہوں نے سوالات کئے کہ لاہور آرٹس کونسل ثقافت کی

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

لاہور (کلچر ل رپورٹر ) جس میں انہوں نے سوالات کئے کہ لاہور آرٹس کونسل ثقافت کی ترویج کیلئے کیااقدامات کررہی ہے او ر ملک کی ثقافت کو پروموٹ کرنے کے لئے کیا کیا جاسکتاہے ۔طلبہ کے وفد نے الحمراآرٹ گیلری کا دور ہ بھی کیااور مختلف آرٹسٹوں کے فن پاروں کی تعریف کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں