ذرامسکرائیے

تحریر : روزنامہ دنیا


ریحان:’’تمہاری تعلیم کتنی ہے‘‘؟ فواد:’’ایم بی بی ایف‘‘ ریحان(حیرت سے): ’’یہ کونسی ڈگری ہے‘‘؟فواد: ’’ارے بیوقوف! میرا مطلب ہے میٹرک بار بار فیل‘‘٭٭٭

ایک صاحب اپنا گدھا فروخت کرنا چاہتے تھے۔ انہوں نے سنا کہ ان کے دوست کو ایک گدھے کی ضرورت ہے تو اپنے دوست کو خط لکھ ڈالا۔ خط کی تحریر کچھ یوں تھی،’’تمہیں اچھے گدھے کی ضرورت ہو تو مجھے یاد کر لینا‘‘

٭٭٭

باپ (بیٹی سے): ’’ذرا بتائو تو، مرچوں میں کونسا وٹامن پایا جاتا ہے‘‘؟

بیٹی: ’’مرچوں میں وٹامن سی پایا جاتا ہے‘‘

باپ: ’’وہ کیسے‘‘؟

بیٹی: ’’کیونکہ جب ہم مرچیں کھاتے ہیں تو سی سی کرتے ہیں‘‘

٭٭٭

کلاس ٹیچر:’’تم میری کلاس میں نہیں سو سکتے‘‘۔

طالب علم: ’’سو سکتا ہوں سر، اگر آپ زور سے نہ بولیں‘‘۔

٭٭٭

’’تم نے کار کیوں چوری کی؟‘‘ جج نے ملزم سے پوچھا

ملزم:’’جنابَ!کار قبرستان میں کھڑی تھی، میں نے سوچا شاید اس کے مالک کا انتقال ہو گیا ہے‘‘۔

٭٭٭

 

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

خود اعتمادی، خواتین کی معاشرتی ضرورت

خود اعتمادی ہر شخص کی شخصیت، کامیابی اور ذہنی سکون کا بنیادی جزو ہے۔ یہ وہ صلاحیت ہے جو انسان کو اپنے فیصلوں، خیالات اور احساسات پر یقین کرنے کی ہمت دیتی ہے۔

شال، دوپٹہ اور کوٹ پہننے کے سٹائل

سردیوں کا موسم خواتین کے فیشن میں تنوع اور نفاست لے کر آتا ہے۔ اس موسم میں شال، دوپٹہ اور کوٹ نہ صرف جسم کو گرم رکھتے ہیں بلکہ شخصیت، وقار اور انداز کو بھی نمایاں کرتے ہیں۔ درست سٹائل کا انتخاب خواتین کے لباس کو عام سے خاص بنا سکتا ہے۔

آج کا پکوان:فِش کباب

اجزا : فش فِلے : 500 گرام،پیاز :1 درمیانہ (باریک کٹا ہوا)،ہری مرچ : 2 عدد (باریک کٹی)،ہرا دھنیا : 2 چمچ،ادرک لہسن پیسٹ :1 چمچ،نمک : 1 چمچ،لال مرچ پاؤڈر : 1چمچ،کالی مرچ : آدھا چائے کا چمچ،زیرہ پاؤڈر : 1 چائے کا چمچ،دھنیا

5ویں برسی:شمس ُ الرحمن فاروقی ، ایک عہد اور روایت کا نام

جدید میلانات کی ترویج و ترقی میں انہوں نے معرکتہ الآرا رول ادا کیا

مرزا ادیب ،عام آدمی کا ڈرامہ نگار

میرزا ادیب کی تخلیقی نثر میں ڈراما نگاری کو خاص اہمیت حاصل ہے۔ انہوں نے بصری تمثیلوں کے ساتھ ریڈیائی ڈرامے بھی تحریر کیے۔ اردو ڈرامے کی روایت میں ان کے یک بابی ڈرامے اپنی منفرد پہچان رکھتے ہیں۔

35ویں نیشنل گیمز2025:پاک آرمی 29ویں بار فاتح

آرمی نے196گولڈ میڈلز اپنے نام کئے،واپڈا نے84اورنیوی نے36طلائی تمغے جیتے