دلچسپ معلومات
٭…انگلیوں کی پوروں کی طرح ہر انسان کی زبان کا پرنٹ بھی مختلف ہوتا ہے۔ ٭…مشہور سائنسدان ڈارئون کا پسندیدہ مشغلہ کیڑے مکوڑے پکڑنا تھا۔
٭…ٹڈے کے خون کا رنگ سفید ہوتا ہے۔
٭…آواز کی رفتار گیارہ سو فٹ فی سیکنڈ ہوتی ہے۔
٭…زرافہ کی دونوں آنکھوں کا وزن اس کے مغز کے وزن سے دوگنا ہوتا ہے۔
٭…انسانی جسم میں جتنی شکر ہوتی ہے، وہ چائے کی تین پیالیاں بنانے کیلئے کافی ہے۔
دنیا میں سب سے زیادہ آتش فشاں پہاڑ انڈونیشیا میں واقع ہیں۔
جاپان کو چڑھتے سورج کی سر زمین بھی کہا جاتا ہے۔
دنیا کا سب سے بڑا ریڈیو سٹیشن روس میں واقع ہے۔