سنہری باتیں

تحریر : روزنامہ دنیا


٭… جنت کا حقیقی مستحق وہ ہے جو قربانی کے درجے میں اس کا طلب گار بنے۔

٭… بہترین انسان مسائل حل کرتاہے اور بدترین انسان مسائل پیدا کرتاہے۔

٭… خوش ہونے کیلئے تعریف اور بہتر ہونے کیلئے تنقید سنئے۔

٭…اس نے سب کچھ کھویاجس نے خدا کو کھو دیا،اس نے سب کچھ پایا جس نے خدا کو پا لیا۔

٭…جو پڑھ نہیں سکتااور جو پڑھتا نہیں یکساں طور پر جاہل رہتے ہیں۔

٭… وقت کی بربادی کی سب سے بڑی وجہ اس کام کاآغاز ہے جسے آپ پورا نہ کریں۔

٭… بہترین قول ذکر ہے، بہترین فعل عبادت اور بہترین خصلت علم ہے۔

٭… کسی معمولی نظر آنے والے انسان کی عزت کرنا شرافت اور کسی معمولی نظر آنے والے انسان کو ذلیل کرنا پست ہونے کا ثبوت ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

درخواست کی کلاس!

سکول کے صحن میں ہلکی سی دھوپ پھیلی ہوئی تھی اور بچے اپنی اپنی کلاسوں کی طرف بڑھ رہے تھے۔

ہوا کا سفر

ایک سہانی صبح کو سورج کی پہلی کرن زمین پر پڑی تو اس کی ملاقات بارش کی ننھی سی بوند سے ہوئی۔ ہوا آج بہت خوش تھی، وہ کبھی درختوں کے پتوں سے ٹکراتی تو کبھی پھولوں کو چھیڑتی۔

جاپانی کہاوتوں میں محنت کرنے کا سبق

ہر ملک میں الگ الگ کہاوتیں مشہور ہیں جو وہاں کے رہن سہن کی عکاسی کرتی ہیں۔ جدوجہد کرنے اورعلم حاصل کرنے کی تلقین کرنے والی جاپانی کہاوتیں دنیا بھر میں مشہور ہیں۔

ساتھیو! کچھ جہاں میں کام کریں

ساتھیو! کچھ جہاں میں کام کریںپیدا دنیا میں اپنا نام کریں

ذرا مسکرایئے

ایک دوست: بتاؤ دادی اور نانی میں کیا فرق ہے؟۔

پہیلیاں

مٹھی میں وہ لاکھوں آئیںگن کر ہم کیسے سمجھائیں