پڑھو اور جانو
(1)۔عید الفطر کا تہوار کس مہینے اور کس تاریخ کو منایا جاتا ہے؟
(2)۔ عید کی نماز میں کتنی تکبیریں ہوتی ہیں؟۔
(3)۔ بابائے اردو کس پاکستانی شخصیت کو کہا جاتا ہے؟
(4)۔ وہ کونسا درخت ہے جس میں لکڑی نہیں ہوتی؟
(5)۔ وہ کونسا ملک ہے جہاں گلہری نہیں ہوتی؟
(6)۔ وہ کونسا شہر ہے جسے نہروں کا شہر کہا جاتا ہے؟
(7)۔ دنیا کے سب سے بڑے دریا کا نام بتائیں؟
(8)۔ پاکستان کے قومی پھول کا کیا نام ہے؟
(9)۔رقبے کے لحاظ سے دنیا کا سب سے چھوٹا ملک کونسا ہے؟
جوابات: (1)یکم شوال کو، ( 2) 6 تکبیریں، ( 3)مولوی عبدالحق، (4) کیلے کادرخت
(5)۔ آسٹریلیا ، (6)۔ وینس، (7)۔ دریائے نیل، (8)۔ چنبیلی، (9)۔ مناکو
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments